Type Here to Get Search Results !

Hollywood Movies

آج کا سچ Aaj ka Sach

آج کا سچ
نیند آنکھین بند کرنے سے نہیں نیٹ بند کرنے سے آتی ہے۔

بھوکے کوروٹی اور اینڈروئیڈ Android فون والے کو چارجر دینا نیک کام ہے۔

پہلے لوگ بیٹا کے لیئے ترستے تھے اور آج ڈیٹا کے لئے۔

آج کی سب سے بڑی پریشانی، موبائل بگڑ جائے تو بیٹا ذمہ دار
اور
بیٹا بگڑ جائے تو موبائل ذمہ دار۔


غلطی سے فون کسی دوسرے دوست کے گھر چھوڑ آئے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اپنی بھولی بھالی گرل فرینڈGirl Friend کو شکتی کپور کے پاس چھوڑ آئے۔




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies