آج کا سچ
نیند آنکھین بند کرنے سے نہیں نیٹ بند کرنے سے آتی ہے۔
پہلے لوگ بیٹا کے لیئے ترستے تھے اور آج ڈیٹا کے لئے۔
آج کی سب سے بڑی پریشانی، موبائل بگڑ جائے تو بیٹا ذمہ دار
اور
بیٹا بگڑ جائے تو موبائل ذمہ دار۔
غلطی سے فون کسی دوسرے دوست کے گھر چھوڑ آئے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اپنی بھولی بھالی گرل فرینڈGirl Friend کو شکتی کپور کے پاس چھوڑ آئے۔