خوبصورت بیوی Beautiful Wife
بابا: تجھے کیا چاہیے؟
لڑکا: خوبصورت بیوی۔
بابا: اگر تو ہندو ہے تو تجھے سوناکشی دونگا………………،
سیکھ ہے تو انوکشا دوں گا………………اور اگر
عیسائی ہے تو جینیلیا
دوں گا…………؟
بول
تیرا کیا نام ہے بچے۔
لڑکا: محمد وجئے سنگھ فرنانڈیز۔
بابا: (اپنے
چیلے سے)”رادھے ماں دے دے سالے کوکچھ زیادہ
ہی ہوشیاردیکھ
ریا ہے“