Type Here to Get Search Results !

Hollywood Movies

Tiger gives the eggs or babyشیر انڈے دیتا ہے یا بچے

Tiger gives the eggs or baby
شیر انڈے دیتا ہے یا بچے
پہلا بیوقوف: [دوسرے بیوقوف سے] شیر انڈا دیتا ہے۔
دوسرا بیوقف: شیر بچے دیتا ہے۔
ابھی دونوں میں تکرار جاری تھی ایک تیسرا بیوقوف ادھر سے گزرا دونوں نے سارا ماجرا اس سے بیان کر دیا۔
تیسرے بیوقوف نے کہا" بھائیوں ، شیر جنگل کابادشاہ ہے، وہ جب چاہے انڈے دے اور جب چاہے بچے دے۔




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies