Homeتمہاری یاد تمہاری یاد Khatib Afsar 2:12 pm 0 تمہاری یاد لڑکا : مجھے جب تمہاری یاد آتی ہے تو میں تمہاری تصویر نکال کر دیکھتا رہتا ہوں۔ لڑکی : (شرماتے ہوئے)اور اگر تمیں میری آواز سننی ہوتی ہے تو کیا کرتے ہو؟ لڑکا : پڑوسی کے کُتّے کو پتھر مارتا ہوں۔ Newer Older