ہیکلے
دو ہیکلے آپس میں کسی بات سے جھگڑ رہے تھے۔ قریب ہی سے مکان مالک نکلا اور دونوں کو دونوں کو دوڑا لیا۔ دونوں بھاگ کھڑے ہوئے۔ کچھ دور جاکر دونوں رک گئے ار ان میں سے ایک نے کہا۔
”کمینہ بے ہودہ“
دوسر ابولا: یہاں اس کو برا بھلا کہنے سے کیا فائدہ وہیں کہنا چاہیے تھا۔
پہلابولا : وہیں کہا تھا نکلا یہاں ہے“