ماں، بیٹا اور باپ
بیٹا : نہیں
باپ : دودھ پیو گے؟
بیٹا : نہیں
باپ : شربت(جیوس) پیوگے؟
بیٹا : نہیں
باپ : بالکل اپنی ماں پر گیا ہے! لگتا ہےخون ہی پیئے گا۔
ماں وہیں ہی بیٹھی تھی اسے رہا نہیں گیا
ماں : بیٹا سیب کھاؤگے؟
بیٹا : نہیں
ماں : بیٹا آم کھاؤ گے؟
بیٹا : نہیں
ماں : بیٹا موسمبی کھاؤ گے
بیٹا : نہیں