Type Here to Get Search Results !

Hollywood Movies

آج کا سچ دورِ جدید کے نیک کام

آج کا سچ

نیند آنکھین بند کرنے سے نہیں نیٹ بند کرنے سے آتی ہے۔
بھوکے کوروٹی اور اینڈروئیڈ Android  فون والے کو چارجر دینا نیک کام ہے۔

پہلے لوگ بیٹا کے لیئے ترستے تھے اور آج ڈیٹا کے لئے۔

آج کی سب سے بڑی پریشانی، موباءل بگڑ جاءے تو بیٹا ذمہ دار
اور
بیٹا بگڑ جائے تو موبائل ذمہ دار۔

غلطی سے فون کسی دوسرے دوست کے گھر چھوڑ آئے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے 

اپنی بھولی بھالی گرل فرینڈ Girl Friend کو شکتی کپور کے پاس چھوڑ آئے۔
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies