آج کا سچ
نیند آنکھین بند کرنے سے نہیں نیٹ بند کرنے
سے آتی ہے۔
بھوکے کوروٹی اور اینڈروئیڈ Android فون والے کو چارجر دینا نیک کام ہے۔
پہلے لوگ بیٹا کے لیئے ترستے تھے اور آج
ڈیٹا کے لئے۔
آج کی سب سے بڑی پریشانی، موباءل بگڑ جاءے
تو بیٹا ذمہ دار
اور
بیٹا بگڑ جائے تو موبائل ذمہ دار۔
غلطی سے فون کسی دوسرے دوست کے گھر چھوڑ آئے تو ایسا
محسوس ہوتا ہے جیسے
اپنی بھولی بھالی گرل فرینڈ Girl Friend کو
شکتی کپور کے پاس چھوڑ آئے۔