دو پٹھان اور فرشتے
دو پٹھان ایک حادثے میں مر گئے
.
فرشتہ آیا دونوں سےپوچھاکون ھو؟
بولے مسلمان.
ایک سے پُوچھا نام کیا ہے؟
بولا: اخلاص خان.
فرشتےنے کہا سورۃ اخلاص سناؤ.اس نےجلدی سے سنا دی.اور بچ
گیا.
فرشتے نے دوسرے سےپوچھا وہ پریشان ہوگیا اور بولا
نام تو یاسین خان ہے مگر پیار سےکوثر کوثر کہتےھیں