Type Here to Get Search Results !

Hollywood Movies

What teacher told to all and they drank tea silence

استاذ نے ایسا کیا کہہ دیا کے سب نے خاموشی سے چائے پی لی

Tea, Teacher


ایک استاذ صاحب  کے گھر 10 دوست آگئے

مولانا صاحب نے بیوی سے بولا جلدی سے 10 کپ چائے بناؤ

بیوی نے بولا گھر میں چینی نہیں ہیں

استاذ صاحب نے کہا تم پھیکی ہی بنا دو باقی میں عمل پڑھ کر لےجاؤنگا

استاذ صاحب چائے لے کر گئے اور سب سے کہا - بھائی جان ان 10 کپ میں سے ایک کپ میں چینی نہیں ہیں

جس کے پاس بھی وہ کپ آیا کل وہ ہم سب کو پارٹی دے گا

تمام دوست چپ چاپ چائے پی گئے۔

ایک دوست نے تو یہ بھی کہہ دیا کہ میرے کپ میں چینی بہت زیادہ ہے ۔

واہ استاذ صاحب ...! تیری عظمت کو سلام

 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies