Type Here to Get Search Results !

Hollywood Movies

تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی

Top Post Ad

 

تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی

 

 ایک دوست نے دوسرے سے کہا دیکھو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں


مشکلیں تو ہر شخص پر آتی ہیں بس ایک ہی سال کی بات ہے


 پھر تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی ۔


 پریشان دوست نے پو چھاوہ کیسے ؟


دوسرے دوست نے تسلی دیتے ہوئے بڑے اطمینان سے کہا


پھر اس کے بعد تمہیں عادت پڑ جائے گی

😄😄😁😁😳😳😳😳😔

https://whatsappjoke4u.blogspot.com/


Below Post Ad

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.