سبزی والا
ایک
آدمی سبزی منڈی گیا ۔
تو سبزی والا ٹماٹروں پر پانی پھینک رہا تھا
جب بہت دیر ہوئی تو آدمی نے کہا کہ
جب یہ
ٹماٹر ہوش میں آجائے تو 2 کلو تول دینا
ایک
آدمی سبزی منڈی گیا ۔
تو سبزی والا ٹماٹروں پر پانی پھینک رہا تھا
جب بہت دیر ہوئی تو آدمی نے کہا کہ
جب یہ
ٹماٹر ہوش میں آجائے تو 2 کلو تول دینا