خزانچی کی غلطی
ایک مزدور تنخواہ
کا لفـافہ لئے خزانچی کے
پاس آیا اور بولا، "جناب اس میں پانچ سو روپئے کم
ہی ہے"
خزانچی نے کہا، "پچھلے مہینے جب تمہارے لفافے میں
پانچ سو روپے زیادہ چلے گئے تھے تب تم میرے پاس کیوں نہیں آئے تھے؟
"
مزدور بولا، "تب آپ نے پہلی بار غلطی کی تھی اس
لئے میں نے برداشت کر لیا ت
لیکن دوسری بار آپ کی
غلطی برداشت نہیں کر سکتا"
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂