بکری کا مسجد میں جانا
Goat in Mosque
ایک صاحب مسجد کے پڑوس میں رہتے تھے ۔ بار با ر اُن کی بکری
مسجد میں چلی جاتی تھی ۔ ایک دن مسجد کے
امام صاحب نے اُن صاحب سے کہا آپ کی بکری با ر بار مسجد میں چلی آتی ہے ۔ یہ اچھی
بات نہیں ہے۔😯😒
ان صاحب نے جواب دیا جنا ب و ہ تو جانور ہے آپ نے کبھی مجھے
آتے ہو ئے دیکھا۔؟
😜🙈🤣😂😅🙈😅😂🤣🙈😜