شام کی چائے اور پکوڑے
Sham Ki Chaye Aur Pakode
اگر بیوی کو ہندی میں کہئے کہ وہ 'ہتهیارن' لگ رہی ہے
تو رات کا کهانا نہیں ملے گا..
لیکن
اگر آپ نے اردو میں کہا کہ 'قاتل' لگ رہی ہے تو
شام کی چائے پکوڑوں کے ساتھ ملے گی..
😆😆😆😆😆😆😆
اسی لیے اردو کو شیرین زبان کہتے ہیں
اردو زندہ باد