زندگی سے لُطف اُٹھائیے
Enjoy Life!
اگر زندگی سے بہت زیادہ
پریشان ہو تو
ایک لمبی سی رسّی لو
اور اسے پڑی پر باندھ دو
نا۔
نا۔
نا۔
نا۔
نا
نا۔
نا۔
خودکشی نہیں کرنا ہے۔
بس اس کا جھولا بناؤ
اور آرام سے جھولو۔۔۔😯😯😯
زندگی کے پَنگے تو ایسے
ہی چلتے رہیں گے
😆😁😂😂