تین عورتیں
Three Women’s
پہلی عورت :میرے گاؤں
میں آج کل اتنی ٹھنڈی پڑ رہی ہے
کہ لوگ۵۔۵ کمبل اوڑھ رہے ہیں۔
دوسری عورت :میرے گاؤں میں تو اتنی
ٹھنڈی پڑرہی ہے کہ لوگ ۱۰۔۱۰کمبل اوڑھ رہے ہیں
تیسری عورت:میرے گاؤں
میں اتنی ٹھنڈی پڑتی ہے کہ مت پوچھو۔گائےدودھ کی جگہ آئس کریم دیتی ہے