ہوشیار شوہر
Intelligent Husband
شادی کو پچیس سال ہو چکے تھےا ور جوڑا سلور جو بلی منا رہا
تھا ، تقریب کے دوران اچانک ایک پری نمو دار ہو ئی اور جوڑے سے کہا'تم
دونون نے ہنستے کھیلتے سال بتا ئے ہیں میں بہت خوش ہوں اور تمہاری ایک ایک خواہش
پوری کر سکتی ہوں۔
بیوی نے
کہا:میں دنیا کی سیر کرنا چاہتی ہوں۔پری نے اپنی چھڑی ہلا ئی اور گونج پیدا ہوئی
!بیوی کے ہاتھ میں ہوائی جہاز کا ٹکٹ آگیا۔
اب ساٹھ
سالہ شوہر کی باری تھی وہ کچھ سوچ کر شرما تے ہوئے بولا"میں ،میں چاہتا ہوں
کہ میری بیوی مجھ سے تیس سال چھوٹی ہو جائے۔"پری نے چھڑ ی ہلا ئی اور گو نج
پیدا ہوئی! شوہر نو سال کا ہو گیا۔