ضرور پی رکھی ہوگی
Zaroor Pi Raki Ho Gi
"تمہیں عدالت کا مُنہ کیوں دیکھنا پڑا"؟
مجرم:دوپولیس والے پکڑ لا ۓ تھے۔
جج:ضرور شراب پی رکھی ہو گی۔
مجرم:جی ہاں صاحب ،دونوں نے پی رکھی تھی۔
ضرور پی رکھی ہوگی
"تمہیں عدالت کا مُنہ کیوں دیکھنا پڑا"؟
مجرم:دوپولیس والے پکڑ لا ۓ تھے۔
جج:ضرور شراب پی رکھی ہو گی۔
مجرم:جی ہاں صاحب ،دونوں نے پی رکھی تھی۔