شوہر بیوی کے لطیفے
Husband Wife Joke
وائی فائی(Wi-Fi) کا دائرہ محدود ہوتا ہے
جبکہ “وائف”Wife کا دائرہ
لامحدود ہوتا ہے
اسی لئے “شوہر” جتنا بھی دور رہے
😀😃😄😁
وائف کے کوریج ایریا ( Coverage Area)میں ہی رہتا ہے😆😆😆😆
بیوی: سنو جی میں نے
آپ کے برتھ ڈے کے لیے اتنے مست کپڑے لیے ہے کے بس پوچھو ہی مت
شوہر: لو یو جانو،
لاؤ دکھاؤ
بیوی: ہاں ابھی پہن کر دکھاتی ہوں😆😆😁😁😁😆😆😆😆😆😆😆😁