جو چوری کرتا ہے وہ بچھتاتا ہے
Jo Chori karta hay wo Pachtata Hay
میاں بیوی چوری کے
موضوع پر گفتگو کر رہے تھے.
شوہر: جو شخص چوری
کرتا ہے وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے.
بیوی رومانوی انداز
میں بولی: اور آپ نے جو شادی سے پہلے میری نیندیں چرائیں تھیں اُن کے بارے میں کیا
خیال ہے؟
شوہر: بتاتو رہا ہوں ہوں وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے۔😆😁😁😆😆😁😁😆😆😆😁😃😤😃