اس گھر میں صرف گدھے رہ سکتے ہیں
پہلا دوست: آپ اس
گھر میں بالکل نہ آیئے اس میں صرف گدھے ہی رہ سکتے ہیں۔
دوسرا دوست: یہ آپ
کو کیسے معلوم ہوا؟
پہلا دوست: میں اس
میں چار سال رہ چکا ہوں۔
پہلا دوست: آپ اس
گھر میں بالکل نہ آیئے اس میں صرف گدھے ہی رہ سکتے ہیں۔
دوسرا دوست: یہ آپ
کو کیسے معلوم ہوا؟
پہلا دوست: میں اس
میں چار سال رہ چکا ہوں۔