شکل کبھی آئینے میں بھی دیکھ لیا کرو..!
شوہر کو رومانٹک موڈ میں دیکھ کر
ان کی بیگم بولی: ایک بات سنیے
آپ میرے لئے کیا کر
سکتے ہیں..؟
شوہر :جو تم کہو بیگم
.
بیگم: کیا چاند لا
سکتے ہیں..؟
شوہر: کمرے میں گئے
اور کوئی چیز چھپا کر لائے
اور بیگم سے کہا آنکھیں
بند کرو
.
اور وہ چیز بیگم کے
ہاتھوں میں رکھ دی
پھر آنکھیں کھولنے کو
کہا
.
بیگم کی آنکھوں میں
آنسو تھے
.
کیونکہ ان کے ہاتھوں
میں ایک آئینہ تھا
جس میں بیگم کا چہرہ
نظر آ رہا تھا
بیگم: یا خدا آپ مجھے
چاند سا سمجھتے ہیں..؟
.
شوہر بولے: نہیں میں
تو تمہیں
صرف یہ سمجھا رہا تھا
کہ جس منہ سے چاند
مانگ رہی ہو
وہ شکل کبھی آئینے میں
بھی دیکھ لیا کرو..!