تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی
ایک
دوست نے دوسرے سے کہا دیکھو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
مشکلیں تو ہر شخص پر آتی ہیں بس ایک ہی سال کی بات ہے
پھر
تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی ۔
پریشان
دوست نے پو چھاوہ کیسے ؟
دوسرے دوست نے تسلی دیتے ہوئے بڑے اطمینان سے کہا
پھر اس کے بعد تمہیں عادت پڑ جائے گی
😄😄😁😁😳😳😳😳😔