ساس اور بہو
Sas aur Bahoo
بھکاری : اللہ کے نام پر کچھ دے دو😪😒
گھر کی بہو : جاؤ بابا معاف کرو🙏🙄
بھکاری جانے لگا تو اس بہو کی ساس نے آواز دے کر بھکاری
کو واپس بلایا🙆🏻♀️😎
جب بھکاری واپس آیا تو ساس بولی، جاو بابا معاف کرو🙏😰
بھکاری غصے سے: یہ بات تو آپ کی بہو نے بھی کہی تھی🤬👊🏻
ساس: گھر کی مالکن میں ہوں وہ کون ہوتی ہے تم پر رعب
جمانے والی🤷🏻♀️🤚🙄