لیڈیز سیٹ
Ladies Seat
میں بس میں آرام سے بیٹھا ہوا تھا تبھی ایک خوبصورت لڑکی
آئی اور
بولی آپ یہا سے اٹھیے یہ عورتوں
کی سیٹ ہے-
۰
۰
میں یہ کہتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا آپ عورت ہیں
میں لڑکی سمجھ رہا تھا
۰
۰
۰
قسم سے پورا راستہ سیٹ خالی رہی
پر لڑکی بیٹھی نہیں- 😂😂🤣🤣🤣😂😂