ٹیچر سے لڑکے کا بدلہ
ہماری کلاس میں ایک لڑکا بہت نا لائق تھا ۔
ماسٹر غفور ہمارے کلاس ٹیچر تھے وہ لڑکا روز ان سے مار کھاتا تھا
اس لڑکے نے تنگ آکر ماسٹر صاحب سے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا ۔ماسٹر صاحب کا گھر قبرستان کے پاس واقع تھا
اور مسجد قبرستان کے دوسری طرف ۔
ماسٹر صاحب روز رات کو قبرستان سے گزر کر مسجد جا تے تھے اور مردوں کو سلام ضرور کرتے تھے
ایک رات لڑکا ایک جگہ گڈھے میں چھپ گیا ۔
کچھ دیر بعد ماسٹر صاحب قبرستان میں داخل ہو ۓاور کہا "السلام علیکم یا اھل القبور "
اور پیچھے سے اچانک آواز آئ "وعلیکم السلام ماسٹر غفور "
اب آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
ماسٹر صاحب کی حالت کا ۔
گرتے پڑتے مسجد پہنچے اوربے ہوش ہو گے۔۔
پورے دس دن بعد ماسٹر صاحب اسکول آۓ
😂😂😂😂😂😂
😍😘😂