40روپئے والا تربوز
40 Rupay Wala Tarbooj
جتنا غصہ کڑی دھوپ میں گاڑی پنکچر ہونے پر نہیں آتا اس سے زیادہ غصہ 40 روپے والے تربوز کے سفید نکلنے پر آتا ہے
اور اس سے بھی زیادہ غصہ اس وقت آتا ہے
جب بیوی کہتی ہے:
نہیں سمجھتا تو لاتے کیوں ہو؟🤣🤪
40 Rupay Wala Tarbooj