کیا حکم ہے میرے آقا
Kya Hukum hai mere Aaka
جن : کیا حکم ہے میرے آقا ؟
انسان : میرے گھر سے امریکا تک روڈ بنا دو
جن : بہت مشکل
کام ہے میرے آقا
😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎
انسان : پِھر میری بِیوِی کو میرا فرمانبردار بنا دو
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جن : روڈ سنگل بنانی ہے یا ڈبل ؟