رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا
Rickwhwa Wale ke Bete ne Top Kiya
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہینگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوزسنوں تو رکشےوالے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔
😭🤧😂🤣🤣😂🤣
🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣