سُکھ دُکھ با نٹنے والے
Sukh Dukh Baatne Wale
ایک لڑکے نے اپنے
دوست سے پوچھا تمھا رے ڈیڈی کیا کام کر تے ہیں؟۔
دوست نے جواب دیا وہ
دنیا کے سُکھ دُکھ بانٹنے کا کام کر تے ہیں۔
اُس لڑکے نے حیران ہو
کر پو چھا کیا مطلب وہ بھگو ان ہیں کیا۔
نہیں پو سٹ مین
(ڈاکیہ) ہیں۔ 😜🙈😜