HomeUrdu JokesPadosan se Final Match|پڑوسن سے فائنل میچ Padosan se Final Match|پڑوسن سے فائنل میچ Khatib Afsar 5:01 pm 0 پڑوسن سے فائنل میچPadosan se Final Matchشوہر ( بیوی سے) یہ بیلن لے کر کہا ں جارہی ہو ؟۔ بیوی: پڑوسن کے یہا ں ۔ شوہر : کل ہی تو تم اُ س سے لڑکر آئیں تھیں آج پھر ؟۔ بیوی :کل سیمی فائنل تھا آج فائنل ہے۔ 😜🙈😜 Tags Urdu Jokes Newer Older