Type Here to Get Search Results !

Hollywood Movies

ہوشیار وکیل|Clever Lawyer

 

ہوشیار وکیل

Clever Lawyer

 


Clever Lawyer|ہوشیار وکیل


ایک مقدمے میں پولیس کے بیانات سننے  کے بعد جج نے ملزم کے وکیل سے کہا:

اگر وہ چاہے تو ملزم کو الگ لے جا کر اسے مزید کاروائی کے سلسلے میں مناسب ترین مشورہ دے سکتا ہے

یہ سن کر وکیل ملزم کے ساتھ ایک طرف چلا گیا....چند لمحے بعد وہ وکیل واپس آیا تو جج نے اس سے پوچھا

ملزم کہاں ہے؟وکیل نے کہا وہ تو بھاگ  گیا ہے میں اسے مناسب ترین مشورہ  یہی دے سکتا تھا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies