Type Here to Get Search Results !

Hollywood Movies

Fat Wife|موٹی بیوی

موٹی بیوی

Fat Wife

Fat Wife


ایک دوست :یار میری بیوی اتنی موٹی ہے

کہ ایک دن وزن والی مشین پر کھڑی ہوئی

تو مشین لرز گئی اور اندر سے ایک پرچی باہر نکلی جس پر لکھا تھا،

برائے مہربانی ایک آدمی مشین پر سے اتر جائے۔

دوسرا دوست:یار یہ بھی کوئی موٹاپا ہے۔

میری بیوی کا تو یہ حال ہےکہ میں ایک دن اس کے کپڑےدھوبی کے پاس لے گیا

تو دھوبی بولا جناب یہاں پر کپڑے دھلتے ہیں شامیانے نہیں۔ 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies