لڑکی کے لئے آیا رشتہ
Lakdi ke liye Aaya Rishta
گھر والے میرے لئے رشتہ دیکھنے گئے 😂
😂ساتھ
میں بھی تھا اور مجھے چپ چاپ بیٹھے رہنے کو کہا
!😋
تو لا پرواہی سے بیٹھا چیونگم چبا رہا
تھا، لڑکی کے باپ کو یہ حرکت ناگوار گزری😋😂.
پوچھا؛ یہ کیا حرکت کر رہے ہو، کیوں
چباتے ہو یہ چیونگم?
میں نے کہا: بس جی، تب چباتا ہوں جب
سگریٹ پی بیٹھوں.
تو تم سگریٹ بھی پیتے ہو؟ لڑکی کے باپ
نے پوچھا
بس جی جب شراب پیئوں تو تب ہی سگریٹ پیتا
ہوں. میں نے کہا
تو تم شراب بھی پیتے ہو؟ لڑکی کے باپ
نے سوال کیا
میں نے جواب دیا؛ جی، بس اسی دن پیتا
ہوں جس دن جوا ہار کر آؤں
لڑکی کے باپ نے پوچھا: تو تم جوا بھی
کھیلتے ہو؟
میں نے کہا؛ بس جی، جب سے جیل سے آیا
ہوں تب سے یہ عادت پڑی ہے
لڑکی کے باپ نے حیرت سے کہا؛ تو تم جیل
بھی جا چکے ہو کیا؟
میں نے کہا؛ بس جی، وہ ایک قتل ہو گیا
تھا�مجھ سے
لڑکی کے باپ نے حیرت سے پوچھا؛ تو تم
قاتل بھی ہو، کیوں قتل کیا تھا؟
میں نے کہا؛ بس جی، ایک گھر میں رشتہ
دیکھنے گئے تھے، لڑکی کا باپ سوال بڑے پوچھتا تھا
لڑکی کے باپ نے کہا تو آپ منہ میٹھا کیجیے
مجھے یہ رشتہ منظور ہے 🤣