چیو نٹی جھوٹ بو لتی ہے
Chiyonti Jhut Bolti Hai
ایک روزر یاضی کے ٹیچر بہت خوش تھے۔ کلاس میں لطیفوں پہلییوں کا دور شروع تھا۔خود ٹیچر بھی بہت مگن تھے۔بچے بھی خوش۔
ٹیچر نے بچوں سے کہا"اگر کو ئی ایسا سوال کرے جس کا جواب کو ئی نہ دے سکے تو میں اسے دس رو پیہ انعام دونگا۔ یہ سنتے ہی ایک لڑکا کھڑا ہوااور سوال کیا کہ چیو ٹیوں کی قطار جارہی تھی۔سامنے والی چونٹی کہتی ہے میرے پیچھے تین چیو ٹیاں ہیں۔پیچھے والی کہتی ہے میرے آگے تین چو نٹیاں ہیں بیچ والی کہتی ہے میرے آگے دو اور پیچھے دو چیو ٹیاں ہیں۔
بتا یئے کل کتنی چو ٹیاں ہیں؟ ٹیچر اور سارے بچے سوچنے لگے۔کچھ دیر ر نہ کہا"تم نے سوال غلط کیا پھر سوچ کر دوبارہ سوال کرو۔"بعد ٹیچ
بچے نہ کہا نہیں میں نے سوال صحیح کیا ہے۔آخر تھک ہار کر ٹیچر اور سارے بچوں نے شکست تسلیم کر لی۔ٹیچر نے انعام دیکر کہا کہ"اب تم اس صحیح جواب بتاؤ ۔بچے نے نہایت اطمینان سے جواب دیا کہ" بیچ والی چیو نٹی جھوٹ بو لتی ہے۔"