اس گھرمیں گدھے رہتے ہیں
Is ghar mai ghaday rahete hai
پہلا آدمی: آپ اس گھر میں بالکل نہ آئیے اس میں صرف گدھے ہی رہ سکتے ہیں۔
دوسراآدمی: یہ آپ کو کیسے معلوم ہوا؟
پہلا آدمی:میں اس میں چار سال رہ چکا ہوں۔