دونوں پیروں کی عمر ایک ہی ہے
Dono Pairon ki Umar Ek hi hay
ایک مریض نے ڈاکڑ کو
بتا یا کہ اُس کے بائیں پیرمیں گھٹنے پر درد رہا کرتا ہے۔
ڈاکٹرنے تشخیص کے بعد
کہا!یہ بڑھا پے کی وجہ سے گھٹنے کی ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں اِس لئے دردہے۔
مریض نے حیرت سے
کہا!لیکن ڈاکڑ صاحب میرے دونوں پیروں کی عمر ایک ہی ہے۔تو پھر ایک ہی پیر میں کیوں
درد ہے؟۔