Type Here to Get Search Results !

Hollywood Movies

Boy and Girl Jokesلڑکا اور لڑکی کے لطیفے

Boy and Girl Jokesلڑکا اور لڑکی کے لطیفے

Boy and Girl Jokesلڑکا اور لڑکی کے لطیفے

لڑکا اور لڑکی

لڑکا : تم اس دنیا کی پہلی لڑکی ہو جس سے میں نے محبت کی۔۔۔

لڑکی : تم دنیا کے پہلے لڑکے ہو جس کے جھوٹ پر میں نے اعتبار کیا۔۔

 

لڑکا اور لڑکی

لڑکی:۔ میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو۔۔۔

 لڑکا مجھ سے کر لو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بیچتا ہوں ۔۔۔

 

لڑکا اور لڑکی

لڑکا: میں آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں۔۔۔

لڑکی : تو پہلے ہماری کون سی لڑائی تھی بھائی۔۔۔

 

لڑکا اور لڑکی

ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی ! کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے! ۔۔۔

میں نے کہا۔۔

اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں مایا نہ کر لیتے۔۔۔

 

لڑکا اور لڑکی

لڑکا۔ تمہاری زلفوں سے کھیلنے کو دل چاہتا ہے۔۔۔

 لڑکی نے وگ اتاری اور کہاں واپس دے دیناصبح کالج بھی جانا ہے۔۔۔

 

لڑکا اور لڑکی

لڑکا۔ جانو ہمارے پیار کے بارے میں کسی کو مت بتاتا۔۔

لڑکی تیری بہن کو ضرور بتاؤں گئی وہ کہتی تھی کہ کوئی کتا ہو گا جو تجھ سے پیار کرے گا۔۔

 

لڑکا اور لڑکی

لڑکا: جانو ہم پھر کب ملیں گے۔۔

نتر کی یہ تو خان صاحب بتائیں گے کہ وہ انکا جلسہ کب رکھتے ہیں۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies