استاد اور شاگرد کے
لطیفے
Teacher
and Student Jokes in Urdu
۱
استاد :مشہور لڑا ئیوں
کے با رے میں بتاؤ؟
شاگرد:امّی نے گھر کی با تیں باہر
بتا نے سے منع کئے ہے۔
۲
ایک بچہ اسکول میں
گدھا لے کر آیا
استاد :Oh my god تم
گد ھا کیوں لا ئے ہو ؟؟؟؟؟؟
شاگرد :
ا ٓپ نے
کہا ےتھاکہ میں
نے بڑے بڑے
گد ھو ں کو انسا ن بنا دیا
ہے۔
تو میں نے سو چا اس بےچارے
کی بھی زند گی سیٹ ہو جا
ئے۔
۳
استادنےپپو سےپوچھا!
کل اسکول کیوں نہیں آئے
تھے ۔
پپو:ٹیچراصل میں کل گھر میں امی ابو کی لڑائی ہوگئی تھی
استاد:امی ابوکی لڑائی ہوگئی تھی تو اس میں تمہا رے اسکول ناآنے
کی کیا وجہ ہے ؟؟؟؟؟؟؟
پپو:وہ میرا ایک جوتاابّو کے ہاتھ میں اورایک جوتا امّی کے ہاتھ
میں تھا۔
۴
استاد:۲ میں سے ۲ تفریق کئے توکیا بچا؟
شاگرد: ہم کو سوال سمجھ نہیں آیا۔
استاد: تمہارے پاس دوروٹیاں تھیں تم نے ان کو کھالیااب کیا بچا؟
شاگرد: سالن
۵
استاد: وہ تین لفظ بتاؤ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں
شاگرد:مجھے نہیں پتا
استاد: شاباش بیٹھ جاؤ
۶
استاد: بھیس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں
شاگرد: سر یہ تو کوئی بیوقوف بھی بتا دےگا
استاد: اس لے تو تم سے پوچھ رہا ہوں۔
