Girl and Pandit Jokes
لڑکی اور پنڈت کے لطیفے
لڑکی اور شادی
لڑکی : (پنڈت سے ) میں دو لڑکوں سے پیار
کرتی ہو میری شادی کس سے ہو گی وہ خوش
نصیب کون ہے۔۔
پنڈت:۔ بیٹی شادی تو پہلے والے سے ہو
گی اور خوش نصیب دوسرا ہو گا۔۔۔
************