یہ رشتہ کیا کہلائے گا : بلڈ کا یا بلڈ پریشر کا
Yeh Rishta Kiya Kahelayega: Blood ka ya Blood Pressure ka
ایک صاحب کی اپنی کزن
سے شادی ہوئی
ایک مہینے کے بعد
بیگم کا تعارف کراتے ہوئے بولے
یہ ہیں میری اہلیہ!۔
پہلے ان سے میرا
“بلڈ” کا رشتہ تھا
اب “بلڈ پریشر” کا ہے😆😆😁😆😆🙈😁😆😆