Ladkiyan Bohat Aqual Mand Hoti Hay
لڑکیاں بہت عقل مند ہوتی ہیں
ایک شوہر نے اپنی
بیوی سے کہا کہ
پوری رات موبائیل
چارج پر مت لگایا کرو بیٹری پھٹنے کا ڈر رہتا ہے
بیوی نے کہا کہ میں آپ
کی طرح پاگل نہیں ہوں؟
میں بیٹری نکال کر
چارج پر لگاتی ہوں
لڑکیاں کریم لگا لگا کر گوری ہوتی ہے😃😃😃
جب بچہ کالا پیدا ہوتا ہے تو بولتی ہے اپنے باپ پے گیا ہے😆😂😆