چار لوگ تین پیرا شوٹ
Four men three parachute
اتفاق
سے ایک ہوائی جہاز پر چار افراد شوکر رہے تھے۔ ہوائی جہاز اچانک خراب ہو گیا۔ پا
ئلٹ نے کہا ہمارے پاس ۳ پیرا شوٹ ہیں میرااتر نا انتہائی ضروری ہے یہ کہہ کر وہ
پیرا شوٹ لے کر اتر گیا۔
دوسرا
شخص ایک فلسفی تھا اس نے کہا کہ آج ملک کو میری ضرورت ہےلہٰذا مجھے اتر ناضروری ہے
اور وہ بھی جلدی سے اتر گیا۔ اب ایک پیرا شوٹ باقی رہا اور دوا فرادان دولو گوں
میں ایک دادا تھے اور ایک پوتا دادا کہنے لگے بیٹا میں نے دنیادیکھ لی ہے تمہاری
عمر ہی کیا ہے ایک پیرا شوٹ ہے تم اس سے اتر کر چلے جاؤ پوتا کہنے لگا دادا جان گھبراؤ
نہیں ہم دونوں ساتھ میں اتریں گے پیراشوٹ دو ہین اسلئے کہ فلا سفر صاحب جلدی میں
میرابستہ لے کر کود پڑے ہیں۔