Type Here to Get Search Results !

Hollywood Movies

Out of stock|آؤٹ آف اسٹا ک ہے

 آؤٹ آف اسٹا ک ہے

Out of stock

آؤٹ آف اسٹا ک ہے

 

باپ نے چائے کے لیے چینی مانگی تو ماں نے کہا۔

 

"آؤٹ آف اسٹا ک ہے"

 

بچےنے فوراً ماں سے آؤٹ آف اسٹا ک کا مطلب پوچھا۔

 

ماں نے بتا یا جب گھر میں کو ئی چیز نہ رہے تو اسے آؤٹ آف اسٹا ک کہتے ہیں۔

 

ایک دفعہ باپ کے کچھ دوست ان سے ملنے آئے تو باپ گھر پر نہیں تھے۔

 

بچے نے چھٹ سے کہا،ڈیڈی  آؤٹ آف اسٹاک ہیں۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies